حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور:نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے حلف لیا۔ اس موقع پر علیم خان گروپ کے سربراہ عبدالعلیم خان، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور ن لیگی رہنما مریم نواز شریف بھی تقریب میں موجود تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں