پولیس نے بھی شاہ بیگ کو رہا کر دیا

پنجگور،چیک پوسٹ سے لاپتہ ہونیوالے شاہ بیگ کو پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد اہلخانہ کے حوالے کر دیا،فورسز نے شدید عوامی احتجاج کے بعد شاہ بیگ کو پولیس کے حوالے کر دیا گیاتھا، بس سے شاہ بیگ کو اتارنے کے خلاف تربت ٹو کوئٹہ روڈ بلاک کرکے احتجاج کیا ،یہ احتجاج کئی گھنٹوں سے جاری رہا ،ڈی ایس پی اور ایس ایچ او پولیس نفری کے ساتھ پہنچ گئےتھے مسافر کی شناخت شاہ بیگ جوشاپک کا رہائشی بتایا جاتاہے،بعد ازاں شاہ بیگ کو پولیس کے حوالے کر دیا گیاتھا، لواحقین نے بازیاب ہونے پر احتجاج ختم کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں