وڈھ، نامعلوم افراد کی فائرنگ ، دو افراد زخمی

وڈھ(انتخاب نیوز)بازار کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہوگئے۔ دونوں زخمی افراد عبدالشکور لانگو اور محمد یونس رئیسانی کو شدید زخمی حالت میں وڈھ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں