نیٹو یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کی وجہ ہوسکتا ہے:پوپ فرانسس

روم:پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ روس کے حوالے سے نیٹو کا اشتعال انگیز رویہ یوکرین میں روسی فوجی کارروائی کی وجہ ہوسکتی ہے۔امریکی نیوز پورٹل پولیٹیکو کی ایک رپورٹ کے مطابق اگرچہ پوپ نے یہ نہیں کہا کہ روس کے قریبی ممالک میں نیٹو کی موجودگی نے ماسکو کو ‘اکسایا’، تاہم اس چیزنے حملے میں ‘ممکنہ مدد فراہم کی ہے۔پوپ نے ان خیالات کا اظہار اطالوی اخبار کوریری ڈیلا سیرا کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں