دکی، کوئلہ کان میں زہری گیس بھر نے سے کانکن جاں بحق

دکی: مقامی کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے کان کن جاںبحق ہوگیا۔مائنز ذرائع کے مطابق جاں بحق کانکن کی شناخت محمد نعیم ولد محمد نبی قوم سلیمان خیل کے نام سے ہوگئی۔لاش سول ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی۔جاں بحق کانکن کا تعلق دکی سے ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں