چمن،رحمان کہول روڈ نالے میں پڑی بارودی مواد میں دھماکہ،ایک بچہ جاں بحق
چمن:رحمان کہول روڈ نالے میں پڑی بارودی مواد میں دھماکہ دھماکے سے ایک بچہ جان بحق ایک بچہ شدید زخمی ہوا دھماکے کی نوعیت معلوم کی جارہی ہے جانبحق اور زخمی بچے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


