کورونا وائرس:مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی میں داخلے پر پابندی

ریاض:کرونا وائرس کے پیش نظر سعودی شہری اور غیر ملکی بھی حرم اور مسجد نبوی میں داخل نہیں ہوسکتے سعودی عرب کے وزارت داخلہ کے مطابق کرونا وائرس کے پھلاؤ کے خطرے کے پیش نظر سعودی شہریوں اور مکینوں سمیت غیر ملکیوں کے مکہ مکرمہ میں عمرے اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی کی زیارت کیلئے داخلے پر عارضی پابندی عائد کردی گئی واضے رہے کہ سعودی عرب نے 31مارچ تک عمرہ کے ویزہ کے اجراء پر پا بندی عائد کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں