کھڈکوچہ، مختلف حادثات میں بچی سمیت3 افراد زخمی

مستونگ:کھڈکوچہ میں دو مختلف حادثات میں بچی سمیت3 افراد زخمی پو لیس کے مطا بق پیر کو کھڈکوچہ میں دو مختلف حادثات میں ایک بچی سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں فور ی طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا مز ید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں