سندھ میں ایک ماہ کیلیے دفعہ 144 نافذ
کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی سمیت صوبے بھر میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144نافد کر دی۔صوبے بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور عوامی اجتماعات پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 144 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے بھر میں دفعہ 144نافد کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے تحت 5 یا زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی ہوگی۔
Load/Hide Comments


