بلو چستان اسمبلی کااجلاس یکم جون کو طلب
کوئٹہ: بلو چستان اسمبلی کااجلاس یکم جون کو طلب کر لیا گیا، قائم مقا م گورنر بلو چستان میر جان محمد جمالی نے بلو چستان اسمبلی کا اجلاس آرٹیکل 109(a)کے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس یکم جون بر وز بدھ سہ پہر تین بجے طلب کیا ہے۔
Load/Hide Comments


