قلات میں بجلی کی طویل بندش سے عوام تنگ، نوٹس لینے کا مطالبہ

قلات (انتخاب نیوز) قلات شہر میں بجلی کی طویل بندش سے عوام تنگ آچکے ہیں، ہر گھنٹہ بعد ایک گھنٹہ کی لوڈشیڈنگ کی جاری ہے، سٹی فیڈر پر بار بار کی فورس لوڈشیڈنگ سے دفاتر اور کاروباری احضرات شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ اس حوالے سے عوامی حلقوں نے چیف کیسکو سے فورس لوڈشیڈنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں