خضدار کی میئر شپ کیلئے نیشنل پارٹی، بی این پی اور جے یو آئی میں اتحاد
خضدار (انتخاب نیوز) خضدار میں میئر شپ اور ڈسٹرکٹ کیلئے نیشنل پارٹی، بی این پی اور جمعیت علماء اسلام کا اتحاد ہو گیا۔ میئر خضدار نیشنل پارٹی، ضلعی چیئرمین بی این پی کا جبکہ وائس چیئرمین اور ڈپٹی میئر جمعیت علماء اسلام سے ہوگا۔
Load/Hide Comments


