لاپتہ سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف یکم جون کو جامعہ بلوچستان میں ریلی ہوگی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) جامعہ بلوچستان کے لاپتہ طالبعلم سہیل بلوچ اور فصیح بلوچ کی جبری گمشدگی کو 7 ماہ مکمل ہورہے ہیں، ان کی عدم بازیابی کیخلاف یکم جون کو طالبلموں کی جانب سے دوپہر 1 بجے جامعہ کے اندر ایک ریلی نکالی جائیگی۔ ریلی کے بعد طالبعلم جامعہ بلوچستان کے اندر پریس کانفرنس کرکے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔ تمام میڈیا حضرات سے کورریج کی اپیل کی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


