اوستہ محمد، گھریلو ناچاقی پر 25 سالہ نوجوان نے فائر کرکے خودکشی کرلی
اوستہ محمد (انتخاب نیوز) محراب شاہ کالونی میں 25سالہ نوجوان محمد رمضان رند نے ٹی ٹی پسٹل سے فائر کر کے خود کشی کر لی وجہ گھریلو ناچاقی بتائی جا رہی ہے،اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او غلام سرور مینگل موقع پر پہنچ کر نعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا وجہ گریلو نا چاقی بتائی جاتی ہے۔
Load/Hide Comments


