گوادر سے کراچی جانیوالا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

گوادر (انتخاب نیوز) گوادر سے کراچی جانے والا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ طیارے کے لیے کراچی ایئر پور پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ خوس قسمتی سے طیارہ میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں