ترکیہ میں اسلحہ لائسنس کے اجراءمیں 100 فیصد اضافہ

اسلام آباد(انتخاب نیوز)ترکیہ میں اسلحہ لائسنس کے اجراءمیں 100 فیصد اضافہ، 2018 میں 7 ہزار 630 اسلحہ لائسنس جاری کئے گئے، آج ان لائسنس کی تعداد 16 ہزار 570 ہو چکی ہے،رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 2021 ءمیں مسلح تصادم کے 3801 واقعات رپورٹ ہوئے،جبکہ ترکیہ حکومت سے اسلحہ لائسنس محدود کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں