دبئی، پرویز مشرف کی طبیعت ناساز، اسپتال میں مصنوعی سانس پر زندہ

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پاکستان جنرل (ر) پرویز مشرف کی طبیعت انتہائی ناساز، مصنوعی سانس دیا جانے لگا ۔ سابق صدر پرویز مشرف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل، اہلخانہ بھی دبئی میں موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں