کراچی، ٹی ایل پی کارکنان کا لاپتہ بلوچ طلبہ کے احتجاجی کیمپ پر حملہ

کراچی (انتخاب نیوز) کالعدم تحریک لبیک پاکستان ٹی ایل پی کے ارکان کا کراچی میں بلوچ لاپتہ طلباء کیلئے قائم احتجاجی کیمپ پر حملہ، کیمپ کو سبوتاژ کرنے کی کوشش۔

اپنا تبصرہ بھیجیں