کابل‘ خیراتی ادارے کا 70 جوڑوں کی اجتماعی شادی کا اہتمام

کابل :مقامی خیراتی تنظیم نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں 70 جوڑوں کے لیے اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا۔افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ سیلاب فاؤنڈیشن نے گزشتہ روز کابل میں 70 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی۔ اقتصادی مسائل کی وجہ سے یہ جوڑے انفرادی طور پر شادی کی تقریبات کا اہتمام نہیں کر سکتے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں