قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم رکوانے کیلئے سابق اہلیہ کا عدالت سے رجوع

کراچی (انتخاب نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معروف اینکر ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی اور پوسٹ مارٹم رکوانے کیلئے سابق اہلیہ بشریٰ عدالت پہنچ گئیں، عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کی نقول حاصل کرلیں، بشری کے مطابق عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کی جائے گی۔ واضح رہے کہ عدالت نے 23 جو ن کو عامر لیاقت کی قبرکشائی کا احکام جاری کررکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں