اپوزیشن لیڈر بلوچستان ا سمبلی کو کلی عمر روڈ کے افتتاح سے روک دیاگیا

کوئٹہ:اپوزیشن لیڈر بلوچستان ا سمبلی کو کلی عمر روڈ کے افتتاح سے روک دیا علاقہ مکینوں کی شدید نعرہ بازی کے بعد واپس چلے گئے تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے رہنماء واپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کو علاقہ مکینوں نے کلی عمر روڈ کے افتتاح کرنے سے روک دیاعلاقہ مکینوں نے شدید نعرہ بازی کی بعد میں واپس چلے گئے علاقہ مکینوں نے کہا کہ کلی عمر روڈ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے فنڈ اورسینیٹر منظور خان کاکڑ کے تجویز سے بنایا ہے اور بہت جلد افتتاح بھی وہیں کرینگے۔
Load/Hide Comments


