کوئٹہ سبزل روڈ، کنواں صاف کرتے ہوئے 2 افراد دم گھٹنے سے جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے سبزل روڈ چھوٹا قبرستان کیساتھ واقع گھر میں کنویں کو صاف کرتے ہوئے دو افراد دم گھٹنے کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ ایک شخص کی میت سول ہسپتال منتقل دوسرے شخص کی میت نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں