کراچی، لاپتہ بلوچ افراد کے بازیابی کیمپ میں مہاجر مسنگ پرسنز کے خاندانوں کی شرکت

کراچی (انتخاب نیوز) کراچی پریس کلب کے باہر بلوچ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے لگائے گئے کیمپ میں ٹارچر کا نشانہ بننے والے افراد کے عالمی دن پر مہاجر مسنگ پرسنز کے خاندانوں کا بلوچ مسنگ پرسنز کے خاندانوں کے کیمپ میں اظہار یکجہتی۔ مہاجر مسنگ پرسنز کے خاندانوں نے لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی کے کیمپ کا دوروہ کرتے ہوئے شرکاءسے اظہار یکجہتی کیااور اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے مشترکہ جدوجہد شروع کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں