کوئٹہ، زمین کے تنازع پر دو گرہوں میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ مغربی بائی پاس کے قریب دو دو گروہوں کے درمیان فائرنگ، فائرنگ کے تبادلے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ کا واقعہ زمین کے تنازع پر دو گرہوں میں پیش آیا۔ لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں