تیل و گیس کمپنیوں میں ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دی جائیں، مقامی افراد

ڈیرہ بگٹی (انتخاب نیوز) ڈیرہ بگٹی میں مقامی افراد کا او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کی ناانصافیوں کیخلاف احتجاجی دھرنا۔ بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں مقامی افراد نے ملک کے بڑے آئل اور گیس کمپنی او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کی ناانصافیوں کیخلاف دھرنا دیا۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ نواب اکبر بگٹی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو بحال کرکے ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دی جائیں اور ضلع میں بنیادی سہولیات جیسے کہ صحت تعلیم اور پانی جیسے ضروریات کو پورا کیا جائے۔

تیل و گیس کمپنیوں میں ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دی جائیں، مقامی افراد

البتہ مقامی افراد کے احتجاج کے باوجود کمپنی اور حکومت کی طرف سے ان کے مطالبات اب تک پورے نہیں ہوئے ہیں جبکہ مقامی افراد

نے اپنا احتجاج بھی جاری رکھا ہوا ہے۔

تیل و گیس کمپنیوں میں ریٹائرڈ ملازمین کے بچوں کو نوکریاں دی جائیں، مقامی افراد

اپنا تبصرہ بھیجیں