سندھ حکومت اور لاپتہ بلوچ افراد کے لواحقین کے درمیان مذاکرات خوش آئند ہے، آمنہ بلوچ

کراچی (انتخاب نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی آرگنائزر آمنہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سندھ حکومت اور لاپتہ بلوچ افراد کے لواحقین کے درمیان مذاکرات کا آغاز خوش آئند ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے مذاکرات کے عمل کا آغاز نیک نیتی پر مبنی ہونا چاہیے۔ آمنہ بلوچ نے کہا کہ لاپتہ بلوچ افراد کی بازیابی تک احتجاج جاری رکھا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں