ڈھاڈر کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ڈھاڈر کے قریب کوئٹہ سکھر شاہراہ پر پکنک پوائنٹ گوگرت میں ٹریفک حادثہ۔ ٹریفک حادثے میں چار افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی اسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں