دکی میں کوئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آکر ایک کانکن جاں بحق

کوئٹہ:دکی میں کوئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آکر ایک کانکن جاں بحق ہو گیا، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو دکی میں کوئلہ کان میں کا م کر تے ہوئے ٹرالی کی زد میں آکر احمد شاہ نامی کانکن جاں بحق ہو گیا، کان انتظامیہ نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیاضروری کاروائی کے بعد لاش افغانستان روانہ کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں