مون سون بارشوں کے پیش نظربلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ

کوئٹہ (انتخاب نیوز) محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے بلوچستان میں مون سون بارشوں کے پیش نظر صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذکر دیا گیا ہے ، دفعہ 144کے تحت دریاﺅں ڈیمز اور واٹر باڈیز میں پکنک اور تیراکی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔لیویز پولیس ضلعی انتظامیہ کو دفعہ 144پر مکمل عمل درآمد کروانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں