دالنبدین، شہر کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد

دالنبدین(ویب دیسک)دالبندین شہر کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد پولیس ذرائع کے مطابق دالبندین شہر کے قریب ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی لاش کو طبی معائنہ اور شناخت کے لئے ڈی ایچ کیو پہنچا دی گئی لاش کی شناخت محمد رمضان ولد محمد مراد سکنہ دالبندین دیہی علاقہ ہوکی سے ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں