کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر واقع نجی شوروم پر فائرنگ،گاڑیوں اور شورم کو نقصان پہنچا

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ ائیرپورٹ روڈ پر واقع نجی شوروم پر فائرنگ۔تفصیلات کے مطابق منگل کی صبح ایئرپورٹ روڈ وپر واقع نجی شورم پر سفید پریمیو میں سوار ملزمان فائرنگ کر کے شوروم کے شیشے اور مہنگے گاڑیوں کو نقصان پہنچایا۔ سفید پریمیو میں سوار ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولےس موقع پر پہنچ کر شوروم کا جائز لیا اور ملزمان کی تلاش شروع کر دی تاہم فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں