عراق، ترکیہ کے فوجی اڈے پر بمبار ڈرون سے حملہ، شہری ہلاک اور زخمی

بغداد (مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کی دھوک گورنری میں ترکیہ کے فوجی اڈے بامرنی پر دو بم بار ڈرون طیاروں سے حملے کی اطلاعات ہیں۔ عراقی صوبے دہوک کے ضلع عمادیہ میں ترک بامرنی کے اڈے پر دو بمبار ڈرون سے حملہ کیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پیش رفت عراقی کردستان میں دہوک گورنری میں ایک سیاحتی مقام کو نشانہ بنانے والے حملے کے دو دن بعد سامنے آئی ہے، جس کے نتیجے میں عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں