کاش! انصاف کا ایک فیصد مسنگ پرسن کے خاندانوں کو بھی مل پاتا، اختر مینگل
کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر اپنے پیغام میں ایک تصویرشیئر کرتے ہوئے لکھاہے کہ اس کو کہتے ہیں فوری انصاف جو دنیا کے کسی بھی حصے میں شاید ہی کسی کو ملا ہو ، اے کاش اسطرح کے فوری انصاف کا صرف ایک فیصد بھی مِسنگ پرسن کے خاندانوں کو مل پاتا لیکن ۔
Load/Hide Comments


