منگھوپیر، سیلابی ریلے میں پھنسے شخص کو ایدھی فائونڈیشن کے رضاکاروں نے ریسکیو کردیا

کراچی (انتخاب نیوز) منگھو پیر دریاب ہوٹل پر نادرن بائی پاس کے قریب سیلابی ریلے میں پھنسے ایک شخص کو ایدھی بحری خدمات کی ٹیم نے ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کردیا . مذکورہ شخص کئی گھنٹوں سے سیلابی ریلے میں پھنسا اور امداد کا منتظر تھا.

اپنا تبصرہ بھیجیں