نال،گریشہ گوارست میں بارشوں نے تباہی مچادی، لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور

نال( نامہ نگار) گریشہ گوارست میں بارشوں نے تباہی مچادی لوگ کھلے آسمان زندگی گزارنے پر مجبور ہیں کئی لوگ متاثر ہیں گریشہ کے علاقے گوارست میں ندی گنداری کے پانی تباہی مچادی دی۔ جس میں کئی لوگ متاثر اور کئی مکانات کی چھتیں گرچکے ہیں خیال رہےکہ گزشتہ روز تیز بارشوں کی وجہ سے ندی گنداری میں پانی کا بڑا ریلہ آیا این ایچ اے 30 کی جانب سے ندی گنداری میں بڑے پل کے بجاے کلورٹ ڈالنے کی وجہ سے ندی کا پانی پل چھوٹا ہونے کی وجہ سے ندی کا پانی گوارست کے آبادی تک آگیا جسکی وجہ سے گوارست کے آبادی کے تمام کچے مکانوں کو نقصان پہنچایا اکثر کچے مکان زمین بوس ہوگے لوگ کھلے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں