دالبندین، سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی

دالبندین (انتخاب نیوز) سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے نوجوان عبد الشکور کی لاش نکال لی گئی چارسر کے قریب کپوک کے مقام آر سی ڈی شاہراہ پر ٹوڈی کار گاڑی کو سیلابی ریلہ نے بہہ کر لے گیا تھا رات گئے لواحقین، اہل علاقہ اور اسسٹنٹ کمشنر دالبندین اور لیویز اہلکاروں نے آر سی ڈی شاہراہ سے ڈیڈھ کلو میٹر دور لے جانے والی کار گاڑی کو نکال کر اس سے نوجوان عبد الشکور کی لاش نکال لی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں