چاغی، دشت گوران میں گڑھے میں ڈوب کر 3 بچیاں جاں بحق

چاغی (نامہ نگارانتخاب) چاغی کے علاقے دشت گوران میں بارانی کھڈے میں تین بچیاں گر کر جان بحق ہوگئے ایک دوسرے کو بچاتے ہوئے تینوں بچیاں بارانی کھڈے میں ڈوب گئے اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ روز طوفانی بارشوں کے بعد چاغی کے علاقے دشت گوران میں 10 سال سے 15 سال تک کے تین بچیاں بارانی کھڈے میں ڈوب کر جان بحق ہوگئے بچیوں کے شناخت حافظہ ولد عبدالسلام، عمر 15 سال نائلہ ولد عبدالقدوس عمر 13 سال عاصمہ ولد محمد ہاشم عمر 11 سال ہے تینوں بچیوں کے لاشیں ہسپتال سے چاغی انتظامیہ نے ان کے لواحقین کے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں