پنجگور، دریائے رخشاں میں دو سگے بہن بھائی ڈوب گئے

پنجگور (نامہ نگار) دریائے رخشاں میں دو سگے بہن بھائی ڈوب گئے۔ پنجگور کے دیہی علاقے رخشان لکی کور یار محمد گاؤں میں دو چھوٹے سگے بہن بھائی جن کی عمریں تقریباً سات اور نو سال کے درمیان تھیں، حالیہ بارش کی وجہ سے دریا میں ڈوب گئے۔ پنجگور میں حالیہ طوفانی بارشوں سے اب تک مجموعی طور پر 16 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں