خضدار مفرور ملزم سمیت 5افراد گرفتار

خضدار :ایس ایچ او سٹی کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی 5 افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق سٹی ایس ایچ او منیر عالم جتک و دیگر اہلکاروں نے کاروائی کرکے مفرور ملزم منیر احمد کو گرفتار کرلیا جو کہ مقدمہ نمبر 72.15 بجرم 381 میں مفرور تھا جبکہ دو مختلف کاروائی میں مزید4 افراد کو گرفتار کر لیاگیا جو کہ اقدام قتل اور لڑائی جھگڑا کے کیس میں ملوث تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں