ایران کے جوہری پروگرام پرویانا میں نئے دور کا آغاز، میڈیا رپورٹس
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران کے جوہری پروگرام پرویانا میں ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے عہدیدار کاکہنا تھاکہ کچھ رکاوٹوں پر پیش رفت ہو رہی ہے جس میں یہ ضمانت بھی شامل ہے کہ آئندہ امریکا پیچھے ہٹ کر معاہدے کو ختم نہیں کرے گا۔اس سے قبل 2021 میں امریکا کو معاہدے میں دوبارہ شامل کرنے کے لیے ہونے والے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے تھے۔
Load/Hide Comments


