پاک ایران سرحد پر لیویز کی کارروائی غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے والے10 افراد کو گرفتار

چاغی:پاک ایران سرحد پر لیویز کی کارروائی غیر قانونی طریقے سے پاکستان میں داخل ہونے والے10 افراد کو گرفتار کر لیا تحصیلدار ظہور بلوچ کے مطابق پاک ایران سرحدی علاقہ روتک سے غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہونے والے دس افراد کو تحویل میں لے لیا جنکا تعلق پاکستان صوبہ خیبر پختونخواہ سے ہیں مزید تحقیقات جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں