پنجگور سے نامعلوم افراد نے ایک شخص اکرم کو اغوا کرلیا

پنجگور (انتخاب نیوز) بلوچستان کے ضلع پنجگور میں نامعلوم افراد نے سراوان میں اکرم ولد ملا سید کو اغوا کرکے لے گئے علاقائی ذرائع کے مطابق اکرم ولد سید کو گزشتہ روز مغرب کے بعد گھر کے قریب نامعلوم افراد اٹھا کر لے گئے تاحال انکا کوئی پتہ نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں