انڈونیشیا میں عیسائی مشنری کا طیارہ جھیل میں گر کر تباہ،پائلٹ ہلاک

جکارتا: انڈونیشیا میں عیسائی مشنری کا امدادی سامان کی ترسیل پر مامور مال بردار طیارہ ایک جھیل میں گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔ریسکیو ٹیم کو طیارے کا ملبہ ایئرپورٹ کے نزدیک ایک جھیل سے مل گیا جس میں سے پائلٹ کی لاش نکال لی گئی ہے۔ 40 سالہ پائلٹ امریکی شہری ہے تاہم اس کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں