، امدادی اشیا کے دو ٹرکوں پر متاثرین کا دھاوا، سامان ساتھ لے گئے
ڈیرہ مراد جمالی (انتخاب نیوز) ڈیرہ مراد جمالی میں امدادی سامان کے دو ٹرکوں پر متاثرین نے دھاوا بول دیا۔ انتظامیہ کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی میں امدادی سامان کی تقسیم کے دوران بدنظمی دیکھنے میں آئی، جہاں بھوک پیاس کے ستائے متاثرین نے امدادی ٹرکوں پر حملہ کردیا اور سامان ساتھ لے گئے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ امدادی سامان ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تقسیم کیلئے لایا گیا تھا۔
Load/Hide Comments


