نال میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ سے پانی کی شدید قلت

نال (انتخاب نیوز) )نال بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے پینے کے صاف پانی کی شدید قلت عوام کا کوئی پرسان حال نہیں۔ نال و گردونواح میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کی وجہ سے نال، گریشہ، مروکی، درنیلی ودیگر علاقوں میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت، واٹر سپلائی بجلی پر ہونے کی وجہ سے پانی فراہم کرنے کئی اور ذرائع نہیں جسکی وجہ سے پینے کے صاف پانی کی شدید قلت، دوسری طرف کاروباری لوگ بے روزگار، عوامی حلقوں نے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں