پی ٹی ایم رہنما منظور پشتین میں کرونا کی تصدیق

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما و رکن اسمبلی علی وزیر کے بعد اسی تحریک کے سربراہ منظور پشتین کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔


پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما و رکن اسمبلی علی وزیر کے بعد اسی تحریک کے سربراہ منظور پشتین کا کرونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔


پی ٹی ایم کے سرکردہ رہنما عبداللہ ننگیال نے ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق کی ہے کہ منظور کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور تمام تر احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئےانہوں نے خود ہی اپنے آپ کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں