سوراب، مسلح افراد کی فائرنگ سے ضیاالرحمن مینگل نامی شخص قتل

سوراب (سوشل ڈیسک) سوراب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے حافظ ضیاء الرحمن مینگل نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے انہیں اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ہوٹل میں اپنے دوستوں سے ملاقات کر رہے تھے۔ فائرنگ سے وہ شدید زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں