جماعت اسلامی کا ٹرانس جینڈر ایکٹ کیخلاف وفاقی شرعی عدالت سے رجوع
اسلام آباد (انتخاب نیوز) جماعت اسلامی پاکستان نے ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف وفاقی شرعی عدالت میں پٹیشن دائر کر دی ،پٹیشن جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کی طرف سے دائر کی گئی۔ جماعت اسلامی کے وکیل عمران شفیق ایڈووکیٹ کیس کی پیروی کریں گے۔
Load/Hide Comments


