کوئٹہ، خروٹ آباد میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا، ملزم گرفتار

کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد میں بیٹے نے باپ کو قتل کردیا۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ ملزم بیٹے کی شناخت سعید الرحمن کے نام سے ہوئی ہے جس نے اپنے والد حاجی محمد حسن کو قتل کیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں