کوئٹہ ‘ بھائی نے بھائی کے فائرنگ کرکے قتل کردیا
کوئٹہ:کو ئٹہ کے نواحی علا قے نواں کلی کے کلی شاہ عالم مسلح شخص نے فا ئرنگ کر کے اپنے ہی بھا ئی کو قتل کر دیا ۔ پو لیس کے مطابق گزشتہ روز نواں کلی کے علاقے کلی شاہ عالم میں مسلح شخص نے فا ئرنگ کر کے اپنے ہی بھا ئی احمدخان والد مرجان قوم ملاخیل کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیا مقتول کی نعش کو جابطے کی کا رروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ کے مختلف پہلوﺅں کا پولیس جا ئزہ لی رہی ہے ۔
Load/Hide Comments


